Don't Be Ignorant Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2020

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 165روپے پر پہنچ گیا

 کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں  ڈالر  کی قیمت میں تین روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے. فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں  ڈالر  161 روپے 60 پیسے سے بڑھ کر 165 روپے پر پہنچ گیا ہے ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کے فیصلے کے بعد  ڈالر  کی خریداری کی جارہی ہے جس کے باعث عارضی طور پر اس کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے گزشتہ روز بھی  ڈالر  کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہوا تھا. گزشتہ سال کے آغاز میں  ڈالر  کی قیمت مسلسل بڑھتی رہی، جنوری میں  ڈالر  138 روپے 93 پیسے، فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور مارچ میں 139 روپے10 پیسے تک پہنچ گیا. اپریل 2019 میں  ڈالر  نے بڑی چھلانگ لگائی اور 141 روپے 50 پیسے پر آ گیا مئی میں اس کی قیمت میں تاریخ کا ایک بڑا اضافہ دیکھا گیا اور یہ 151 روپے تک پہنچ گیا.جون میں  ڈالر  نے تمام  ریکارڈ  توڑ دیے اور تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر پہنچ گیا جولائی 2019 میں  ڈالر  کی اڑان رک گئی اور  ...